مساحیات (عربی سے مَسَاحَت یعنی زمین کی پیمائش کے متعلق علم۔ انگریزی: Geodesy) علوم الارض کی ایک شاخ ہے، جس میں سائنسی اُصولوں کے مطابق زمینی پیمائش کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ کشش ثقل بھی اِس کے زمرے میں آتا ہے۔ اس کے ذریعے زمین کی گولائی، گھومنے کی رفتار اور کشش ثقل تک معلوم کرسکتے ہیں

مسّاح یا مساحتدان، ارضحرکاتی مظاہر جیسے پَرت، مدّو جذر کی تخلیق اور قطبی حرکات وغیرہ کا بھی مطالعہ کرتے ہیں۔

اَور دیکھیے

ترمیم