کلیون

نظرثانی بتاریخ 17:06، 7 ستمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|150px|نیفرون کی ساخت '''نیفرون''' <small>(عربی: کلیون. انگریزی: Nephron)</small> [[گردے]...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

نیفرون (عربی: کلیون. انگریزی: Nephron) گردے کے ساخت اور عمل کی بُنیادی اِکائی ہے. اِس کا اوّلین کام خون کو تقطیر کرکے جسم میں پانی اور دوسرے حل پذیر مادوں جیسے نمک کی مقدار کی تضبیط کرنا ہے. دورانِ تقطیر، یہ خون سے ضروری مواد جذب کرکے غیر ضروری مواد کو پیشاب کی صورت میں خارج کردیتا ہے. یہ جسم میں خون کا حجم و دباؤ کو باقاعدہ رکھتا ہے.

نیفرون کی ساخت



مزید دیکھئے