تنفس

نظرثانی بتاریخ 13:40، 8 ستمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: <small>{{دیگر|تنفس}}</small> '''حیوانی فعلیات''' میں، '''تنفس''' <small>(عربی سے ماخوذ. انگریزی: Respiration)</small> وہ ع...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

حیوانی فعلیات میں، تنفس (عربی سے ماخوذ. انگریزی: Respiration) وہ عمل جس میں صاف ہوا سے آکسیجن عضلاتی خلیوں میں منتقل ہوتا ہے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ خلیوں سے ہوا میں شامل ہوجاتا ہے.

تنفس کی اِس اور حیاتی کیمائی تعریف میں فرق ہے، جو کہ خلوی تنفس کا حوالہ دیتی ہے.


تنفس کی جماعت بندی

عملِ تنفس کی فعلیات کو کئی طریقوں سے جماعت بند کیا جاسکتا ہے.

بلحاظِ نوع

بلحاظِ آلیہ

بلحاظِ تجربات

بلحاظِ بے ظابطگی

بلحاظِ علاج


مزید دیکھئے