مریض

نظرثانی بتاریخ 20:38، 22 ستمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|150px|ایک مریض، معائنۂ [[فشار خون|فشارِخون کے دوران]] '''مریض''' اُس شخص کو کہاجاتا ہے ج...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

مریض اُس شخص کو کہاجاتا ہے جو طبّی توجہ، نگرانی، دیکھ بھال یا علاج حاصل کرتا ہے.

ایک مریض، معائنۂ فشارِخون کے دوران

مریض عام طور پر بیمار یا زخمی ہوتا ہے جسے معالج یا کسی طبّی ماہر سے علاج کی ضرورت ہوتی ہے. تاہم، کسی معالج کے پاس عمومی معائنہ کرانے کیلئے جانے والے شخص کو بھی مریض کہا جاتا ہے.




مزید دیکھئے