گیس دابگر

نظرثانی بتاریخ 16:42، 7 اکتوبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: <small>''دابگر کے مزید استعمالات کیلئے دیکھئے: دابگر (ضد ابہام)''</small> {{دابگر}} '''گیس دابگر''' <small>([[انگری...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

دابگر کے مزید استعمالات کیلئے دیکھئے: دابگر (ضد ابہام)

اصطلاح term

دبانا / دابنا
دَب شدہ
دابگر
داب پذیری
داب پذیر
داب / دابیت
دابیہ
دابی

compress
compressed
compressor
compressibility
compressible
compression
compressional
compressive


گیس دابگر (انگریزی: gas compressor) ایک آلاتی (mechanical) اختراع ہے جو گیس کے حجم (volume) کو گھٹا کر اُس کے دباؤ (pressure) کو بڑھاتا ہے.

گیس دابگر بڑی حد تک مضخت یا تلمبہ (pump) سے مماثلت رکھتا ہے: دونوں مائع پر دباؤ بڑھاتے ہیں اور دونوں نلی (pipe) میں مائع کی ترسیل (transport) کرسکتے ہیں.




مزید دیکھئے