دباؤ

دباؤ کے متعلق نظریات

دباؤ (پراکرت سے ماخوذ، مطلب ‘‘زور’’، ‘‘طاقت’’. انگریزی: Pressure) یا فشار (فارسی) کسی جسم کے رقبہ پر (سطح کے عموداً) قوت کا اطلاق ہے۔

سلیس زبان میں، جب کسی جسم کے کسی حصّہ پر عموداً (سیدھ میں) قوت لگائی جاتی ہے تو اِس عمل کو دباؤ کہاجاتا ہے۔

وضاحت

ترمیم

دباؤ، کسی سطح یا جسم پر قوت لگانے کے نتیجے میں پیدا ہونے والا اثر ہے۔ اِس کی علامت انگریزی حرف ‘‘p’’ ہے۔

فارمولا

ترمیم

حساباً:

 

جہاں:

  دباؤ ہے،
  قوّت ہے،
  رقبہ ہے۔

اِکائی

ترمیم

اِکائیوں کے بین الاقوامی نظام میں دباؤ کی اِکائی ‘‘پاسکل’’ (Pa) ہے۔ پاسکل ایک نیوٹن فی مربع میٹر (N·m-2 or kg·m-1·s-2) کے برابر ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم