ریڈیو وصول کنندہ

نظرثانی بتاریخ 14:52، 2 نومبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|250px|عسکری مقاصد کیلئے اِستعمال ہونے والا ایک مشعی وصولہ '''مشعی وصولہ''' یا صرف '''مشعہ''...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

مشعی وصولہ یا صرف مشعہ (radio receiver) ایک برقی اختراع ہے جو اپنا ادخال (input) ایک محاس سے حاصل کرتا ہے، محاس کے جمع کئے اشارات میں سے، برقی مقطارات کو استعمال کرتے ہوئے، مطلوب شعاعی اشارات کو الگ کرتا ہے اور اِنہیں افزودہ (amplify) کرکے مزید عملکاری کے قابل بناتا ہے، اور بالآخر انہیں استخلاص و کشفِ رمزی کے ذریعے صارف کے قابلِ استعمال شکل میں تبدیل کردیتا ہے جیسے تصویر، آواز، رقمی معلومات، پیمائشی ہندسے، مقامیاتی مقامات وغیرہ.

عسکری مقاصد کیلئے اِستعمال ہونے والا ایک مشعی وصولہ

مصرفی برقیات (consumer electronics) میں، مشعہ اور مشعی وصولہ کی اِصطلاحات خصوصاً اُن وصولات کیلئے استعمال کی جاتی ہیں جو مشعہ نشریات (radio broadcasting) کو وُصول کرنے کیلئے بنائے جاتے ہیں.





مزید دیکھئے