کشف رمزی
غیر مرموز یا کشفِ رمزی کو انگریزی میں decoding کہا جاتا ہے اور اس سے مراد ترمیز یا تشفیر کا متضاد عمل ہوتا ہے، یعنی کسی رموز شدہ عبارت یا معلومات کو آسان اور قابل فہم قالب (format) میں ڈھال دینا یا منتقل کردینا۔ عربی قواعد کی رو سے اس کو کسرہ یعنی زیر کی بجائے ال کا صیغہ استعمال کرتے ہوئے کشف المحجوب کے وزن پر کشف المزی بھی کہا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیم- ترمیز (Coding)
- وراثی رموز (Genetic coding)
- تشفیر (Encoding)
- انکرپشن (Encryption)
- تخطیط صفر یا رمز نگاری (Cryptography)