ریت گھڑی، کانچ گھنٹہ یا ریگ شیشہ (hourglass)، وقت معلوم کرنے کیلئے استعمال ہونے والی ایک اختراع ہے. یہ اِختراع ریت کے ذریعے کام کرتی ہے اِس لئے اِس کو ریت گھڑی کہا جاتا ہے.