مصنوعی ثقل
مصنوعی جاذبہ یا مصنوعی کششِ ثقل (artificial gravity)، دراصل قوتِ جاذبہ (gravity) کا خلاء یا آزاد اُتار (free-fall) میں نقل (simulation) ہے.
سلیس زبان میں: ‘‘کششِ ثقل کا مصنوعی تخلیق’’.
مزید دیکھئے
- مرکز گریز قوت (centrifugal force)
- افسانوی قوت (fictitious force)