جہدی توانائی

نظرثانی بتاریخ 09:27، 9 دسمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''جُہدی توانائی''' یا '''جُہدیہ توانائی''' <small>(potential energy)</small>، جسے '''مخفی توانائی''' بھی کہاجاتا ہے، [[توا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

جُہدی توانائی یا جُہدیہ توانائی (potential energy)، جسے مخفی توانائی بھی کہاجاتا ہے، توانائی کی ایک ایسی قسم جو کسی طبیعی نظام میں ذخیرہ (چّھپی) ہوتی ہے. اِس کو مخفی توانائی کہنے کی وجہ اِس کی دوسرے توانائی کی اشکال جیسے حرکی توانائی وغیرہ میں تبدیل ہونے کی استعداد ہے. اکائیوں کے بین الاقوامی نظام میں جُہدی توانائی کی اِکائی جَول (joule) ہے جو توانائی کی عام اِکائی ہے.





مزید دیکھئے