حرکی توانائی

نظرثانی بتاریخ 10:12، 9 دسمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''حرکی توانائی''' یا '''حرکتی توانائی''' <small>(kinetic energy)</small>, وُہ اِضافی توانائی جو کسی متحرک جسم کے پاس اُ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

حرکی توانائی یا حرکتی توانائی (kinetic energy), وُہ اِضافی توانائی جو کسی متحرک جسم کے پاس اُس کی حرکت کی وجہ سے ہوتی ہے. اِس کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ ‘‘مخصوص کمیت والے جسم کو سکون سے حالیہ سمتار میں تسریع (accelerate) کرنے کیلئے مطلوبہ کام کی مقدار’’.





مزید دیکھئے