عالمگیریت

نظرثانی بتاریخ 15:49، 17 دسمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|300px|جاپانی [[میک ڈونلڈز فاسٹ فوڈ، عالمگیریت کا ثبوت]] '''عالمگیریت''' یا '''عالمیت''' <small>(...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

عالمگیریت یا عالمیت (انگریزی: Globalization)، لُغوی طور پر اِس سے مُراد علاقائی یا مقامی مظاہر (phenomena) کو عالمگیر بنانے کا عمل ہے.

جاپانی میک ڈونلڈز فاسٹ فوڈ، عالمگیریت کا ثبوت

اِس کی وضاحت کچھ یُوں کی جاسکتی ہے کہ ‘‘ایک ایسی عملیت جس سے ساری دُنیا کے لوگ ایک معاشرے میں متحد ہوجائیں اور تمام افعال اکٹھے سرانجام دیں’’.






مزید دیکھئے