برقناطیسیت

نظرثانی بتاریخ 17:05، 22 دسمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: طبیعیات میں، '''برقناطیسی''' (برقی مقناطیسی) '''قوت''' <small>(electromagnetic force)</small>، ایک قوت جو [[برقناطیسی مید...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

طبیعیات میں، برقناطیسی (برقی مقناطیسی) قوت (electromagnetic force)، ایک قوت جو برقناطیسی میدان باردار ذرّات پر ڈالتا ہے یا ایک قوت جو دو مختلف بار والے ذرّات (یا مخالف مقناطیسی قطبین) کو کھینچتی اور ایک جیسے بار والے ذرّات (یا یکساں مقناطیسی قطبین) کو دفع کرتی ہے. مزید سلیس تعریف اِس کی ‘‘باردار اجسام کے درمیان عمل کرنے والی قوّت’’ کے کی جاسکتی ہے.

یہ برقناطیسی قوّت ہی ہے جو ایٹم میں برقیے اور اولیے کو یکجا رکھتی ہے، اور جو جوہروں کو سالمہ بنانے کیلئے اکٹھا رکھتی ہے.





مزید دیکھئے


بیرونی روابط