ارتفاع

نظرثانی بتاریخ 15:11، 2 جنوری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''ارتفاع''' <small>(altitude)</small> کے کئی استعمالات ہیں، تاہم یہ اُس متن پر منحصر ہے جس میں یہ استعمال کیا جائے...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

ارتفاع (altitude) کے کئی استعمالات ہیں، تاہم یہ اُس متن پر منحصر ہے جس میں یہ استعمال کیا جائے (مثلاً طیران، ہندسہ، کھیل وغیرہ). عام تعریف میں ارتفاع عموماً عمودی سمت میں مخصوص معلومہ (datum) اور ایک نقطہ یا چیز کے درمیان فاصلی پیمائش ہے.








مزید دیکھئے