آبدوزیہ (submersible)، ایک محدود نقل پذیر زیرآب سفینہ جو عموماً اپنے عمل کی جگہ تک ایک سطحی سفینہ یا بڑے آبدوز کے ذریعے پہنچایا جاتا ہے. یعنی اِس سفینے کی اپنی نقل مکانی کی طاقت کم ہوتی ہے.