دستخط

نظرثانی بتاریخ 15:31، 10 جنوری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|250px|[[محمود دوم کے دستخط کی مہر جس میں ‘‘''محمود خان ولد عبد الحمد ہمیشہ فاتح''’’...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

دستخط (signature)، ہاتھ کا لکھا (اور بعض اوقات اسلوب شدہ) کسی کے نام یا عُرف کی نقشہ کشی جو وہ شخص کسی دستاویز پر شناخت اور قصد کی ثبوت کے طور پر لکھتا ہے. عام فہم زبان میں اِس کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے: ‘‘اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا اپنا نام یا کسی کے نام کی علامت یا نشانی جو اس کے قلم سے ہو’’[1]. دستخط لکھنے یا کرنے والے کو دستخطی یا دستخط کنندہ کہاجاتا ہے.

محمود دوم کے دستخط کی مہر جس میں ‘‘محمود خان ولد عبد الحمد ہمیشہ فاتح’’ تحریر ہے







مزید دیکھئے

  1. اُُردو روئے خط لُغت پر دستخط کا مفہوم