خودنگارش (اور خود نگارش) (autograph)، ایسی دستاویز جو اپنے ہی مصنف کی لکھائی میں تحریر ہو۔
یعنی جب کوئی مصنف اپنی ہی ہاتھ (کی لکھائی) سے کوئی دستاویز (یا کتاب) تحریر کرتا ہے تو اُسے خودنگارش کہاجاتا ہے۔
ویکی ذخائر پر خودنگارش
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |