محسن عباس

فرح پہلوی کے دستخط، ایران کی ملکہ اور پہلوی خاندان.

دستخط (signature)، ہاتھ کا لکھا (اور بعض اوقات اسلوب شدہ) کسی کے نام یا عُرف کی نقشہ کشی جو وہ شخص کسی دستاویز پر شناخت اور قصد کی ثبوت کے طور پر لکھتا ہے۔ عام فہم زبان میں اِس کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے: ‘‘اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا اپنا نام یا کسی کے نام کی علامت یا نشانی جو اس کے قلم سے ہو’’[1]. دستخط لکھنے یا کرنے والے کو دستخطی یا دستخط کنندہ کہاجاتا ہے۔آصف حسین شاہ

مزید دیکھیےترميم

Muhammad Waqas

حوالہ جاتترميم