شمس نگار

نظرثانی بتاریخ 16:53، 17 جنوری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|200px|ایک برطانوی شمس نگار '''شمس نگار''' <small>(Heliograph)</small>، ایک لاسلکی شمسی دورنگار ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

شمس نگار (Heliograph)، ایک لاسلکی شمسی دورنگار (telegraph) جو آئینے سے منعکسہ (reflected) مورس رمزی آفتابشی جھماکے استعمال کرتے ہوئے اشارہ کاری (signaling) کرتا ہے.

ایک برطانوی شمس نگار



امریکی شمس نگار

تسمیات

شمس نگار دراصل عربی لفظ شمس اور فارسی لفظ نگار کا مرکب ہے. شمس کی معنی ہے سورج اور نگار کا مطلب ہے نقش یا چھاپ.











مزید دیکھئے