دھوپ یا آفتابش (sunlight)، وسیع تناظر میں، برقناطیسی اشعاع (electromagnetic radiation)کا کل طیف (spectrum) جو سورج سے خارج ہوتا ہے۔

آفتابشی شعاعیں بادلوں میں سے گذر رہی ہیں

تسمیات

ترمیم

آفتابش کی اِصطلاح دراصل فارسی کے دو الفاظ آفتاب اور تابش کا مرکب اور مختصر حالت ہے۔ آفتاب کی معنی ہے سورج اور تابش کا مطلب ہے دھوپ کی وجہ سے چمک۔

طبیعی فوائد

ترمیم

سورج کی روشنی انسانی جسم میں وٹامن ڈی بنانے میں اہم ہے لیکن اس کا مدافعتی نظام پر بھی زبردست اثر ہوتا ہے۔ یوں دھوپ بیماریوں سے بھی دور رکھتی ہے۔ سورج کی روشنی کے طیف میں سے نیلی روشنی جلد کی گہرائی تک جاتی ہے اور ت خلیہ (T cells) کو حرکت دیتی ہے۔ دھوپ کھانے سے ت خلیہ مزید توانا اور طاقتور ہوکر امراض سے لڑنے کے قابل ہوتے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم