چاندنی

نظرثانی بتاریخ 18:38، 17 جنوری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|200px|چاندنی '''چاندنی''' <small>(moonlight)</small>، وہ روشنی ہے جو چاند سے [[...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

چاندنی (moonlight)، وہ روشنی ہے جو چاند سے زمین تک پہنچتی ہے. اس روشنی کا اصل مآخذ چاند نہیں، درحقیقت یہ سورج کی منعکسہ روشنی ہے. تاہم، چاند کسی آئینے کی طرح آفتابش کو منعکس نہیں کرتا بلکہ یہ اُن حصّوں سے روشنی خارج کرتا ہے جن سے سورج کی روشنی ٹکراتی ہے.

چاندنی









مزید دیکھئے