روشنیروز یا روشنئ روز (دِن کی روشنی) (daylight)، جسے عام زبان میں دھوپ بھی کہاجاتا ہے، دن (اور شاید شفق) کے وقت تمام بالواسطہ اور بلاواسطہ آفتابش کا ملاپ ہے.