مساحت (surveying)، زمینی یا نقاط کا سہ جہتی فضائی مقام اور اُن کے درمیانی زاوئیوں کے درست تعین کا ایک طراز اور علم ہے.
عام فہم تعریف کچھ یوں ہوسکتی ہے کہ یہ زمین کی پیمائش کے متعلق علم ہے.