رنگکاری یا نقاشی (painting)، رنگیہ، رنگیزہ، رنگ یا دوسرے وسائل کی کسی سطح پر اطلاق کی ممارست.

مونا لیزا از اطالوی نقاش لیونارڈو ڈا ونشی، مغربی دنیا میں سب سے زیادہ پہچانے گئے فنکاری رنگارشات (paintings) میں سے ایک ہے.

فنیات میں اِس اِصطلاح سے عمل (act) اور نتیجہ، جسے رنگارش (a painting) کہاجاتا ہے، دونوں مراد ہیں.













مزید دیکھئے