دو طرفہ مشعہ (Two-way radio)، سے مراد ایک ایسا مشعہ ہے جو اشارت کی ترسیل اور وصولی دونوں کرسکتا ہو (یعنی ترصولہ)، اِس کے برعکس نشرکاری وصولہ اشارات کو صرف وصول کرسکتا ہے اور اُنہیں بھیج نہیں سکتا.