سیرتکلمہ

نظرثانی بتاریخ 08:24، 27 مارچ 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|300px|دو سیرتکلمات '''سَیر تکلّمہ''' <small>(walkie-talkie)</small>، (جسے '''دستی ترصولہ''' بھی کہا…)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

سَیر تکلّمہ (walkie-talkie)، (جسے دستی ترصولہ بھی کہاجاتا تھا) ایک دستی، نقل پذیر، دو طرفہ مشعی ترصولہ ہے.

دو سیرتکلمات


تسمیات

سیر اور تکلمہ دونوں عربی زبان سے ماخوذ ہیں. سًیر کا مطلب ہے چلنا پھرنا، روانگی، چال اور حرکت وغیرہ [1]. تکلّمہ کا لفظ تکلّمت کی متغیّر حالت ہے، تکلّمت کا مطلب ہے بولنا جسے انگریزی میں speaking کہتے ہیں [2]، جبکہ تکلمہ کسی بھی ایسی چیز کو کہاجاسکتا ہے جو بولتی ہو یا جس کے ذریعے بات کی جاسکے.



نیز دیکھئے


حوالہ جات

  1. اُردو روئے خط لُغت پر لفظ سیر کی تشریح
  2. گوگل ترجمہ پر لفظ تكلمة کی معنی