عالمی طاقت

نظرثانی بتاریخ 14:05، 3 اپریل 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''عالمی طاقت''' <small>(superpower)</small>، سے مراد ایک ایسی ریاست ہے جو [[بین الاقوامی تعلقات|ع…)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

عالمی طاقت (superpower)، سے مراد ایک ایسی ریاست ہے جو عالمی نظام میں سربراہانہ مقام رکھنے کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی (سیاسی اور اقتصادی) حالات و واقعات پر اثر و رُسوخ ڈالنے کی صلاحیت رکھتی ہو، نیز اپنے مقاصد کی حفاظت کیلئے عالمی پیمانے پر طاقت استعمال کرنے کی قابلیت رکھتی ہو.





نیز دیکھئے