کثیر اطلاقیہ

نظرثانی بتاریخ 19:16، 15 اپریل 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''کثیر اطلاقیہ''' <small>(major appliance)</small> یا '''گھریلو اطلاقیہ''' <small>(domestic appliance)</small>، سے مراد ایک ایسا بڑا [[آ…)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

کثیر اطلاقیہ (major appliance) یا گھریلو اطلاقیہ (domestic appliance)، سے مراد ایک ایسا بڑا آلہ ہوتا ہے جو خانہ‌داری (housekeeping) سے متعلق معمول کے کچھ اشغال (tasks) انجام دیتا ہو، اِن اشغال میں کھانا پکانا، غذائی محافظت (food preservation) یا صفائی (cleaning) شامل ہیں.


نیز دیکھئے