یک فاصلی فونٹ

نظرثانی بتاریخ 18:48، 7 فروری 2010ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|[[Courier|کورئیر ایک عام یک فاصلی نویسہ ہے]] '''یک فاصلی نویسہ''' (monospaced font)، جسے '''مستقل عر...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

یک فاصلی نویسہ (monospaced font)، جسے مستقل عریض (fixed-width) یا غیر متناسب نویسہ (non-proportional font) بھی کہاجاتا ہے، سے مراد نویسہ کی ایک ایسی قسم ہے جس کے حروف میں سے ہر ایک یکساں جگہ گھیرتا ہے. جبکہ متغیر عریض (variable-width) نویسات ایسے نویسات ہیں جن کے حروف ایک دوسرے سے جسامت میں مختلف ہوتے ہیں.

کورئیر ایک عام یک فاصلی نویسہ ہے







نیز دیکھئے