پہاڑ

نظرثانی بتاریخ 20:46، 20 اپریل 2010ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|150px|دُنیا کا دوسرا بُلند ترین پہاڑ: [[کے ٹو (K2)]] '''پہاڑ''' ایک بڑا تضریس (landform) ہے جو ایک ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

پہاڑ ایک بڑا تضریس (landform) ہے جو ایک محدود علاقہ میں اِردگرد کی زمین سے عموماً ایک چوٹی کی شکل میں اُبھرا ہوتا ہے۔ پہاڑ عام طور پر پہاڑی (hill) سے بُلند اور دُشوارگزار ہوتا ہے۔ پہاڑوں کے مطالعہ کو جبلیات (orography) کہاجاتا ہے۔

دُنیا کا دوسرا بُلند ترین پہاڑ: کے ٹو (K2)


مترادفات

پہاڑ دراصل سنسکرت زبان کا لفظ ہے[1] اور یہ عام اُردو میں کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے۔ اِس کیلئے متبادل کے طور پر اُردو میں استعمال ہونے والے دوسرے نام درج ذیل ہیں:

  • کوہ (فارسی سے ماخوذ)
  • پربت (سنسکرت)
  • جبل (عربی)


نیز دیکھئے


حوالہ جات