بغیر ڈرائیور کار
بے سائق سیار (driverless car) یا خودتحکمی ناقل (autonomous vehicle) سے مراد ایک ایسی گاڑی ہے جو خودطیاری (autopilot) نظام سے لیس ہوتی ہے اور کسی انسانی مدد کے بغیر ایک جگہ سے دوسری جگہ سیاقت (drive) کرسکتی ہے.
نیز دیکھئے
- خودتحکمی روبالہ (autonomous robot)
- مصنوعی ذہانت (artificial intelligence)
- ذہین ناقل نقل و حمل (intelligent transportation system)
- روبالہ (robot)
- بلاانسان زمینی ناقل (unmanned ground vehicle)
- ناقل (vehicle)