بکتر

نظرثانی بتاریخ 10:25، 28 جولائی 2011ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''بَکتر''' یا '''زِرَہ''' (armour / armor) ایک حفاظتی غلاف جو عموماً لڑائی کے دوران ہتھیاروں یا قذائف کا کس...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

بَکتر یا زِرَہ (armour / armor) ایک حفاظتی غلاف جو عموماً لڑائی کے دوران ہتھیاروں یا قذائف کا کسی شے، فرد یا گاڑی پر لگنے کے نتیجے میں زخم یا ضرر کو روکنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ کسی ممکنہ خطرناک ماحول یا کام مثلاً تعمیراتی جگہوں پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ شخصی بکتر (personal armour)‘ سپاہیوں اور جنگی حیوانات کو تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ گاڑی بکتر (vehicle armour)‘ جنگی بیڑوں (warships) اور بکتربند جنگی گاڑیوں (armoured fighting vehicles) پر استعمال کئے جاتے ہیں۔ ہر وہ چیز جس پر یہ غلاف پوش کیا جاتا ہے اُسے بکتربند (armoured)، بکترپوش، زِرَہ بند، اور زِرَہ پوش کہا جاتا ہے۔

اشتقاقیات

الفاظ بَکتر اور زِرَہ دونوں فارسی زبان سے ماخوذ ہیں۔


نیز دیکھئے