گزرگاہ

نظرثانی بتاریخ 12:48، 31 جولائی 2011ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''گزرگاہ''' (thoroughfare) آمد و رفت کی ایک ایسی جگہ جو دو مقامات کو ایک دوسرے سے ملاتی ہے۔ شاہراہیں، [[سڑکی...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

گزرگاہ (thoroughfare) آمد و رفت کی ایک ایسی جگہ جو دو مقامات کو ایک دوسرے سے ملاتی ہے۔ شاہراہیں، سڑکیں اور پگڈنڈیاں‘ گزرگاہ کی اقسام ہیں جو مختلف قسم کے عام اجتیاز (general traffic) کیلئے استعمال کی جاتی ہیں۔ اِس اِصطلاح سے مُراد کسی خاص راستے کو استعمال کرنے کا قانونی حق بھی ہوسکتا ہے۔

اقسام

محرکی راستے

غیرمحرکی راستے

پانی پر

دیگر