صفر یوم

نظرثانی بتاریخ 14:25، 28 اکتوبر 2011ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''صفر یوم''' یا '''یوم الصفر''' (zero day) سے درج ذیل مراد ہوسکتے ہیں: * صفر یوم حملہ (zero-day attack)، مصنوعِ لطی...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

صفر یوم یا یوم الصفر (zero day) سے درج ذیل مراد ہوسکتے ہیں:

  • صفر یوم حملہ (zero-day attack)، مصنوعِ لطیف کے ناتصلیح شدہ زِد پذیریوں کا استغلال
  • صفر یوم وائرس (zero-day virus)، کوئی نیا اور پہلے سے غیرمعلوم شمارندی وائرس
  • صفر یوم مصنیف (zero-day warez)، وہ حقوقِ نسخہ (copyrighted) مصنع لطیف جس میں اُس کے اصدار (release) کے دِن ہی رخنہ ڈال دیا جاتا (cracked) ہے۔




ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔