"جاوا اسکرپٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
اضافہ قطعہ
سطر 51:
جاوا سکرپٹ زبان کو [[نیٹ سکیپ]] نے ڈویلپ کیا ہے، جاوا ایک انڈونیشی جزیرہ کا نام ہے لیکن جاوا سکرپٹ زبان کا کوئی تعلق اس جزیرہ سے نہیں ہے۔ یہ [[جاوا (پروگرامنگ زبان)|جاوا پروگرامنگ زبان]] سے بھی مختلف ہے جسے [[سن مائکروسسٹمز]] نے ڈویلپ کیا ہے، دونوں زبانوں میں نام کی مشابہت کے باوجود دونوں ایک بالکل مختلف زبانیں ہیں۔ جاوا سکرپٹ کی ذریعہ ڈائنامک اور متحرک ویب صفحات بنائے جاسکتے ہیں، یہ زبان ایچ ٹی ایم ایل صفحات کو مزید پر کشش بنانے کے لیے پروگرامنگ آلات مہیا کرتی ہے۔<br />
ویب صفحات کے علاوہ جاوا سکرپٹ کا استعمال دیگر اطلاقیوں مثلا پی ڈی ایف ڈاکیومنٹس، ڈیسک ٹاپ وجیٹس، سائٹ سپیسفک براؤزرز میں بھی کافی کیا جاتا ہے۔ [[اجیکس]] زبان کے آنے کے بعد جاوا سکرپٹ کا استعمال بہت زیادہ بڑھ گیا، اس کی وجہ سے یوزر سے انٹریکٹ کرنے میں مزید تیزرفتاری آئی ہے۔
 
==آبجیکٹس==
آبجیکٹس مثلا تصاویر، صفحات، ڈیٹا، بٹنز اور کمپیوٹر میموری میں موجود تمام اشیاء سے انٹریکٹ کیا جاسکتا ہے۔ ہر آبجیکٹ کی علیحدہ متعدد امتیازی خصوصیات، طریقے (Methods) اور فنکشنز ہوتے ہیں جنہیں مطلوبہ آبجیکٹ سے انٹریکٹ کرتے وقت استعمال کیا جاتا ہے۔