"رچرڈ اول شاہ انگلستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: ar:ريتشارد الأول ملك إنجلترا is a featured article; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویرملف:Richard coeur de lion.jpg|framepx|thumb|left|رچرڈ شیر دل]]
[[تصویرملف:LionHeartFarewell.jpg|framepx|thumb|left|انیسویں صدی کی عکاسی میں رچرڈ حسرت سے بیت المقدس کی جانب دیکھتے ہوئے]]
رچرڈ اول (پیدائش:8 ستمبر، 1157ء - وفات: 6 اپریل، 1199ء) 6 جولائی، 1189ء سے اپنی وفات تک [[انگلستان]] کا بادشاہ تھا۔ انہوں نے مختلف اوقات میں اسی مدت کے دوران نارمنڈے ،Aquitaine ،گاسکونی کے ڈیوک، آئر لینڈ، قبرص کے لارڈ، نینتز, آنجو، مائن کے نواب اور Brittany (فرانس کا صوبہ) کے سردار اعلی کے طور پر حکومت کی۔ رچرڈ کی ماں کا نام ایلینار آف گا ئن تھا۔ رچرڈ اس کی آخری عمر میں پیدا ہوا تھا۔ وہ شاہ لویس کی سابقہ ملکہ تھی جو 1149ء کی [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگ]] میں [[عیسائی]] فوجوں کا ایک سردار تھا۔ شاہ لویس سے طلاق کے بعد ایلینار نے ہنری ڈیوک آف آنجو سے شادی کر لی۔ 16 سال کی عمر میں رچرڈ نے اپنی فوج کی کماند کرتے ہوے پااٹو (Poitou) میں بغاوت کو کچلا جو اس کے والد، بادشاہ ہنری دوئم کے خلاف تھی ۔
 
سطر 17:
[[زمرہ:فرانسیسی شخصیات]]
[[زمرہ:برطانوی شخصیات]]
 
{{Link FA|ar}}