"ہسپانیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: arz:اسبانيا is a featured article; cosmetic changes
سطر 86:
اسپین میں زیادہ تر لوگ عیسائی مذہب کو مانتے ہیں۔76 فی صد ہسپانیہ کے باشندے عیسائی ہیں۔ 2 فی صد باشندے دوسرے مختلف مذاہب سے تعلق رکھتے ہیں اور 19 فی صد ایسے لوگ ہیں جو اللہ کے وجود کو نہیں مانتے۔ہسپانیہ کے ایک عمرانی تحقیقاتی ادارے نے ایک مطالعے کی روشنی میں یہ بات واضح کی ہیں ہے کہ جو 76 فی صد عیسائی ہسپانیہ میں موجود ہیں ان میں سے 54 فی صد لوگ بہت ہی کم یا نہ ہونے کے برابرگرجا گھر جاتے ہیں۔ 15 فی صد لوگ سال میں ایک یا دو مرتبہ گرجا گھر جاتے ہیں۔10 فی صد لوگ مہینے میں ایک یا دو مرتبہ گرجا گھر جاتے ہیں اور19 فی صد لوگ ایسے ہیں جو ہر اتوار اور ہفتے میں کئ مرتبہ عبادت کی غرض سے گرجا گھر جاتے ہیں۔22 فی صد اسپین کے رہنے والے لوگ ہر مہینے مذہبی تہواروں میں حصہ لیتے ہیں
 
[[تصویرملف:Merida 6127.JPG|thumb|left| (Merida) اسپین]]
[[تصویرملف:Echium Wildpretii at The Teide.jpg|thumb|[[ٹیڈ]] (Teide), سپین میں سب سے زیادہ پہاڑ.]]
 
{{یورپی ممالک}}
سطر 93:
{{بحیرہ روم کے کنارے واقع ممالک اور علاقے}}
 
 
[زمرہ:آئینی بادشاہتیں]]
 
[[زمرہ:مجلس یورپ کے رکن ممالک]]
[[زمرہ:جنوبی یورپ]]
 
[[زمرہ:ہسپانیہ]]
[[زمرہ:دو براعظموں میں واقع ممالک]]
[زمرہ:آئینی بادشاہتیں]]
[[زمرہ:بحر اوقیانوس کے کنارے واقع ممالک]]
[[زمرہ:بحیرہ روم کے ممالک]]
سطر 111:
[[زمرہ:مغربی یورپ]]
 
{{Link FA|arz}}
{{Link FA|ia}}
{{Link FA|nah}}