"انٹارکٹکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: ml:അന്റാർട്ടിക്ക is a featured article; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویرملف:LocationAntarctica.png|thumb|دنیا کے نقشے میں انٹارکٹکا کو سبز رنگ سے نمایاں کیا گیا ہے]]
 
انٹارکٹکا دنیا کا انتہائی جنوبی [[براعظم]] ہے جہاں [[قطب جنوبی]] واقع ہے۔ یہ دنیا کا سرد ترین، خشک ترین اور ہوا دار ترین براعظم ہے جبکہ اس کی اوسط بلندی بھی تمام براعظموں سے زیادہ ہے۔ 14.425 ملین مربع کلومیٹر کے ساتھ انٹارکٹکا [[یورپ]] اور [[براعظم آسٹریلیا|آسٹریلیا]] دنیا کا تیسرا سب سے چھوٹا براعظم ہے۔ انٹارکٹکا 98 فیصد برف سے ڈھکا ہوا ہے۔ یہاں کوئی باقاعدہ و مستقل انسانی بستی نہیں۔
سطر 9:
[[1959ء]] میں 12 ممالک کے درمیان [[معاہدہ انٹارکٹک]] پر دستخط ہوئے جس کی بدولت یہاں عسکری سرگرمیاں اور معدنیاتی کان کنی کرنے پر پابندی عائد کی گئی اور سائنسی تحقیق اور براعظم کی ماحولیات کی حفاظت کے کاموں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ ہر سال موسم گرما میں دنیا بھر سے آنے والے سائنسدانوں کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہوجاتی ہے جو انٹارکٹکا پر موجود مختلف تحقیقی کام انجام دیتے ہیں جبکہ موسم سرما میں یہ تعداد ایک ہزار رہ جاتی ہے۔
 
[[تصویرملف:Antarctica_6400px_from_Blue_Marble.jpg|thumb|انٹارکٹکا کا خلائی منظر]]
[[تصویرملف:AntarcticaDomeCSnow.jpg|thumb|200px|]]
 
انٹارکٹکا کی بلند ترین چوٹی [[ونسن ماسف]] ہے جس کی بلند 4892 میٹر (16050 فٹ ہے۔ یہ دنیا کا سرد ترین مقام ہے اور سب سے کم بارش بھی یہیں ہوتی ہے۔ یہاں کم سے کم درجۂ حرارت منفی 80 سے منفی 90 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے اور موسم گرما میں ساحلی علاقوں پر زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت بھی 5 سے 15 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے۔ کم بارشوں کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ قطب جنوبی پر بھی سال میں 10 سینٹی میٹر (4 انچ) سے کم بارش پڑتی ہے۔
سطر 35:
{{Link FA|fr}}
{{Link FA|lmo}}
{{Link FA|ml}}
{{Link FA|ms}}
{{Link FA|pt}}