"جوزف استالن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: no:Josef Stalin is a featured article; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویرملف:JStalin_Secretary_general_CCCP_1942.jpg|thumb|left|جوزف استالن، 1942ء]]
جوزف استالن [[1922ء]] سے [[1953ء]] تک [[سوویت اتحاد]] کی [[کمیونسٹ جماعت]] کے معتمد عام (جنرل سیکرٹری) تھے۔ [[1924ء]] میں [[ولادیمیر لینن]] کی وفات کے بعد وہ [[اتحاد سوویت اشتراکی جمہوریہ]] المعروف [[سوویت اتحاد]] کے سربراہ بنے۔
 
سطر 12:
 
== استالن، قبل از انقلاب ==
[[تصویرملف:Stalin_1894.jpg|thumb|left|نوجوان استالن، 1894ء، عمر 16 سال]]
استالن [[18 دسمبر]] [[1878ء]] کو [[گوری]]، [[گرجستان]] میں ایک ایسے گھرانے میں پیدا ہوا جو محدود مالی وسائل رکھتا تھا۔ اس کا علاوہ مقامی گروہوں کی آپس میں لڑائیوں اور فسادات کا گڑھ تھا۔ 7 سال کی عمر میں وہ [[چیچک]] کا شکار ہوا جس نے تا عمر اس کے چہرے کو داغدار کیے رکھا۔ 12 سال کی عمر میں گھوڑا گاڑی کے ایک حادثے میں اس کا بایاں بازو ہمیشہ کے لیے ٹوٹ گیا۔ اسے 10 سال کی عمر میں ایک مقامی گرجے کی مذہبی تعلیم گاہ میں داخل کرایا گیا جہاں گرجستانی بچوں کو [[روسی زبان]] بولنے کی تربیت دی جاتی۔ 16 سال کی عمر میں اسے گرجستانی آرتھوڈکس مذہبی تربیت گاہ کی جانب سے وظیفہ ملا، جہاں اس نے شاعری کا آغاز بھی کیا اور جبراً روسی زبان بولنے کے خلاف بغاوت بھی کی۔ لیکن بہتر کارکردگی کے باوجود اسے حتمی امتحانات سے پہلے خارج کر دیا گیا۔ اس تربیت گاہ کے ریکارڈ سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ اپنا معاوضہ ادا کرنے سے قاصر تھا۔ لیکن اس کی والدہ کی یادداشتوں میں لکھا ہے کہ انہوں نے استالن کی خواہش کے باوجود اسے مدرسے سے اٹھا لیا۔
 
سطر 37:
[[زمرہ:تاریخ روس]]
[[زمرہ:سوویت اتحاد]]
 
{{Link FA|no}}