"کمپیکٹ ڈسک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:حذف بین الویکی و موجود در ویکی ڈیٹا: en
م Bot: scn:Compact Disc is a featured article; cosmetic changes
سطر 1:
: لفظ CD کے دیگر استعمالات کیلیے دیکھیے ، [[CD|CD (سی ڈی)]]
[[تصویرملف:CDSHARA.PNG|thumbnail|left|180px|قرص مکتنز کا شارہ (لوگو)؛ جس پر ایک گذشتہ اختراع ، [[خانہء صوت مدمج|خانہء صوت (کیسیٹ)]] کا اثر نمایاں ہے۔ وہ اقراص جو کہ [[کتاب احمر (معیار صوتی قرص)|کتاب احمر کے تعینات (ریڈ بک اسپیسیفیکیشنز)]] کی پیروی کرتی ہیں اس کو استعمال کرسکتی ہیں۔]]
قرص مکتنز یا Compact Disc ایک [[بصری قرص]] (آپٹیکل ڈسک) کو کہا جاتا ہے جو کہ [[رقمی]] [[معطیات]] (ڈیجیٹل ڈیٹا) ذخیرہ کرنے کے کام آتی ہے۔ قرص مکتنز کو اصل میں [[رقمی صوت]] (ڈیجیٹل آڈیو) کو محفوظ کرنے کے لیۓ بنایا گیا تھا۔
* مکتنز کا مطلب عام اردو میں ٹھنسا ہوا، ہوتا ہے۔ یعنی [[مکتنز|compact کو مکتنز]] کہتے ہیں۔ اسکے لیۓ ایک اور لفظ مرتکز بھی استعمال کیا جاسکتا ہے مگر مرتکز کا مفہوم ٹھنسے ہوئے سے ذرا مختلف ہے لہذا مکتنز کا لفظ اختیار کیا گیا۔
سطر 16:
سی ڈی روم ڈرائیو کی ڈیٹا کو پڑھنے کی رفتار کا معیار 150 KBps یعنی 150 کلو بائٹس فی سیکنڈ ہے۔ اگر کسی سی ڈی ڈرائیو کی رفتار اس سے دوگنا ہو تو وہ 2X کہلائے گی۔ 8Xسے مراد یہ ہے کہ وہ نارمل رفتار سے آٹھ گنا تیزی سے ڈیٹا کو منتقل کرے گی۔ زیادہ سے زیادہ Creativeکمپنی نے 80X تک کی رفتار دی تھی۔ لیکن اس سے بہت سے مسائل پیدا ہوئے جن میں‌ ڈسکوں کا گرم ہوجانا شامل تھا۔ پھر اس کو کم کر کے ایک معیار کی صورت میں 42X پر لایا گیا ہے۔
عام طور پر ‌Asus کمپنی بہت اچھی ہے۔ اسی طرح سے Acerبھی مناسب ہے۔ اس کے علاوہ بھی بہت سی کمپنیا ں ہیں جیسے AOpen، LG, Samsung, Creative وغیرہ۔ LG کو چھوڑ کر باقی سب بہت اچھی ہیں۔ LG کی رفتار سست ہے۔ ورنہ یہ بھی بہتر ہے۔
CD ki aejad kab hoi 03222725697 lazmi btaden
 
[[زمرہ:ولندیزی ایجادات]]
سطر 23 ⟵ 24:
[[زمرہ:رقمی سمعہ]]
 
{{Link FA|scn}}
CD ki aejad kab hoi 03222725697 lazmi btaden