"آنکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
م Bot: bg:Око is a good article; cosmetic changes
سطر 1:
:<small>''یہ مضمون عمومی طور پر انسانی آنکھ کے بارے میں ہے۔''</small>
[[تصویرملف:Eyes_00739.jpg|thumb|355px|آنکھِیں۔]]
'''آنـکھ''' (Eye) جسم کا ایک ایسا عضو ہے جو کہ روشنی کا ادراک (احساس) کرسکتا ہے اور بصارت (بینائی) کا عمل انجام دیتا ہے۔ انسانی آنکھ [[عکاسہ|عکاسے]] سے مماثلت رکھتی ہے کہ [[عکاسہ]] دراصل آنکھ کے اصول پر ہی ایجاد ہوا ہے۔
[[تصویرملف:SAAKHTEAANKH.PNG|thumb|355px|آنکھ کی ساخت۔]]
 
== بناوٹ ==
انساسی آنکھ کو بناوٹ کے مطابق دو حصوں میں تقصیم کیا جاسکتا ہے۔ جو ذیل میں درج ہے۔
=== ظاہری بناوٹ ===
سطر 11:
=== اندرونی بناوٹ ===
آنکھ تین تہی پر مشتمل ہوتی ہے جو یہ ہیں [[صُلبہ|صلبہ (Sclera)]] (سب سے اوپر تہ، مشیمیہ (Choroid) درمیانی تہ، شبکیہ (Retina)اندورنی تہ۔
==== [[صُلبہ|صلبہ (Sclera)]] ====
یہ سب سے بیرونی تہ ہوتی ہے اور رنگت میں سفید اور کچھ سخت ہوتی ہے جبکہ بلکل سامنے ابھرتی ہے جسے قرنیہ (Cornia) کہتے ہیں۔
==== مشیمیہ (Choroid) ====
سطر 40:
 
{{Link FA|an}}
{{Link GA|bg}}