"طبیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
مسلمانوں کے علمی زوال کے بعد کیمیکل ادویاتی طرز عمل وجود میں آیا جس کو برطانوی سامراج نے دنیا میں پھیلایا۔ جب پوری دنیا ان کیمیائی زہروں کے برے اثرات سے آشنا ہوگئی تو پھر سے قدرتی ادوایات کی طرف لوٹ آئی۔ تب اس کا نام ہربل میڈیسن رکھ دیا گیا۔ اور آج پوری دنیا میں اسی طرز تعلیم کو عام کردیا گیا ہے۔ اگر چہ تعلیم یونانی طب کے فلسفہ کے مطابق نہیں ہے مگر طرز عمل وہی ہے۔
اس وقت قدیم طب یونانی چند ملکوں میں اپنے مکمل فلسفہ کے ساتھ پڑھائی جاتی ہی ہے جن سر فہرست ہندوستان ہے۔ دوسرےنمبر پرپاکستان ہے جہاں طب یونانی کی باقاعدہ تعلیم وزارت صحت کے فراہم کردہ ضابظہ اخلاق کے مطابق دی جاتی ہے۔چار سالہ اور پانچ سالہ کورسز ہیں جو کہ Fsc Pre Medical کے بعد شروع ہوتی ہے
اس وقت حکیم محمد انور خان لودھی صاحب کے مقالہ جات سے مغربی دنیا ایک نئے لفظ
Herbo-Mineral Medicine سے آشنا ہو رہی ہے۔ جو قدیم طب یونانی کی جدید حالت ہے۔
 
برِ صغیر میں حکیم کالفظ بھی طبیب کے لئے استعمال ہوتا ہے مگر اس کے لئے اردو کا لفظ " طبیب " ہی مناسب ہے، کیونکہ حکیم دانشور کو کہتے ہیں۔ ڈاکٹر اس کا مترادف ہے۔