"حافظ قرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{قرآنیات|}}
[[قرآن کریم]] کے [[حافظ]] کو حافظ قرآن کہا جاتاہے۔نیز [[قاری]] ایسے شخص کو کہتے ہیں جو قرآن کی قرات یعنی تلاوت کرتا ہو۔ اکثر حفاظ کرام قاری بھی ہوتے ہیں۔
ایک اسلامی اصطلاح، [[قرآن]]کو زبانی یاد کرنے والے کو مسلمان حافظ{{زیر}} قرآن کہتے ہیں۔ لاکھوں مسلمان قرآن کو حفظ کرتے ہیں۔ اسلام میں قرآن حفظ کرنا بہت فضیلت کی بات مانی جاتی ہے۔ ہر سال ہزاروں مسلمان بچے اور جوان، مرد و عورت قرآن حفظ کرتے ہیں، مانا جاتا ہے کہ قرآن سب سے زیادہ زبانی پڑھی جانے والی کتاب ہے۔
 
==مزید دیکھیں==
*[[قاری]]