حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
'''دھنک''' یا '''[[قوس قزح]]''' (Rainbow) فطرت کا ایک مظہر ہے۔ جس میں [[بارش]] کے بعد فضا میں موجود [[پانی]] کے قطرے ایک منشور کیطرح کام کرتے ہیں۔ جب ان میں سے [[سورج]] کی شعائیں گزرتی ہیں اور یہ گزرنے کے بعد سات [[رنگ|رنگوں]] میں بدل جاتی ہیں اور یوں آسمان کے اوپر ایک سترنگی کمان یا دھنک بن جاتی ہے۔ اسے قوس و قزح بھی کہتے ہیں۔
 
قوس قزح ان سات رنگوں سے مرکب ہوتی ہے:
دھنک کے یہ سات رنگ سرخ (Red)، مالٹائی (Orange)، پیلا (Yellow)، سبز (Green)، نیلا (Blue)، جامنئی (Indigo) اور گہرا نیلا (Violet) شامل ہیں۔
 
{| class="wikitable"
|-
! اردو !! انگریزی !! نمونہ
|-
| [[سرخ]] || red || {{color box|#ff0000}}
|-
| [[نارنجی]] || orange || {{color box|#ff8000}}
|-
| [[پیلا|زرد]] || yellow || {{color box|#ffff00}}
|-
| [[سبز]] || green || {{color box|#00ff00}}
|-
| [[نیلا]] || blue/cyan || {{color box|#00ffff}}
|-
| [[کاہی]] || indigo || {{color box|#0040ff}}
|-
| [[بنفشی]] || violet || {{color box|#8F00FF}}
|}
 
دھنک اس وقت نظر آتی ہے جب [[بارش]] کے قطرے فضا میں ہوں اور [[سورج]] کی روشنی دیکھنے والے کے پیچھے سے چھوٹے زاویے سے آرہی ہوں۔ زیادہ خوبصورت دھنک اس وقت بنتی ہے جب آدھے آسمان پر بادل ہوں اور آدھا آسمان صاف ہو اور دیکھنے والے کے سر پر بھی آسمان صاف ہو۔ دھنک کے آبشاروں اور فواروں کے گرد بننے کے مواقع زیادہ ہوتے ہیں۔