"برامکہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م Obaid Raza (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ Addbot کی گذشتہ تدوین کی جانب۔ (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 1:
برمکی خاندان کو عباسیہ عہد میں اقتدار نصیب ہوا اور انھوں نے
برمکیوں کے بنی عباس کے شاہی خاندان سے بہت اچھے مراسم تھے۔ خالد کی ایک لڑکی کو[[ابوالعباس السفاح| عبداللہ السفاح]] کی بیوی نے دودھ پلایا۔ اسی طرح خالد کی بیوی نے بادشاہ وقت السفاح کی لڑکی کو دودھ پلایا۔ خالد کے فرزند یحٰیی نے [[ہارون الرشید]] کو تعلیم دی۔ ہارون الرشید سریرآرائے سلطنت ہوتے ہوئے بھی اپنے سابق استاد و محسن کو ابا کہہ کر پکارتا تھا۔ گویا برمکیوں کو عباسی دور حکومت میں وہ عروج حاصل ہوا جو بہت کم وزراء کو نصیب ہوا مگر اس اقتدار کے بعد جو زوال انھیں نصیب ہوا وہ بھی اپنی نظیر نہیں رکھتا۔ 803ء میں [[جعفر بن یحٰیی]] پر ناگہانی عتاب نازل ہوا اور اسے کسی نامعلوم جرم کی پاداش میں موت کا حکم سنایا گیا۔ اس کے بھائی اور باپ کو جیل میں ڈال دیاگیا ۔ اور باقی برمکیوں کو چن چن کر تہ تیغ کر دیا گیا۔ مورخوں نےاس خاندان کے زوال کی مختلف وجوہ پیش کی ہیں۔ جن میں سے بعض مذہبی اور سیاسی امور سے تعلق رکھتی ہیں۔ مگر اس وجوہ کی وجوہ کچھ ذاتی اور انفرادی وی تھیں جو پردہ راز میں رہیں۔ کیونکہ بعض مورخین کے قول کے مطابق [[ہارون الرشید]] نے ایک دفعہ طیش میں آکر کہا تھا۔ (اگر میرے کرتے کو بھی پتا ہو کہ میں نے برمکیوں کو کیوں قتل کیا تو میں اسے بھی پھاڑ ڈالوں گا۔)
▲[[زمرہ:تاریخ اسلام]]
[[زمرہ:افغانستان میں بدھ مت]]
[[زمرہ:نو مسلمین]]
|