"صابن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
م ملف Generic_Soap.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Krd نے حذف کردیا ہے
سطر 1:
کیمیائی اعتبار سے صابن چربی کے تیزاب کا [[نمک]] ہوتا ہے۔ صابن ہاتھ منہ دھونے، نہانے، کپڑے دھونے اور دیگر صفائی کے کاموں میں استعمال ہوتا ہے۔ اسکے علاوہ [[کپڑا سازی]] کی صنعت میں بطور چکناہٹ (Lubricants) بھی استعمال ہوتا ہے۔
 
[[Image:Generic Soap.jpg|thumb|left|[[غسل خانہ|غسل خانے]] میں بیسن پر صابن دانی میں رکھا ہوا ایک صابن]]
[[نباتاتی تیل]] اور [[چربی]] (یعنی حیوانی تیل) کو کیمیاء میں [[ٹرائی گلیسیرائیڈ]] کہتے ہیں کیونکہ اسکے ہر سالمے ( مولیکیول) میں تین [[اسٹیرک ایسڈ]] کے مولیکیول ایک [[گلیسرین]] کے مولیکیول سے جڑے ہوئے ہوتے ہیں۔ اسٹیرک ایسڈ (steric acid) [[چربی کا تیزاب]] ہوتا ہے۔ نامیاتی کیمیاء (organic chemistry) میں تیزاب سے مراد وہ مرکبات ہوتے ہیں جن میں COOH موجود ہو۔
[[Image:MicelleColor.png|thumb|300px|left|چربی اور تیل پانی میں حل نہیں ہوتے مگر پانی میں موجود صابن کے مولیکیول تیل کے باریک قطروں کے گرد غلاف بنا لیتے ہیں۔ اس طرح تیل پانی میں حل ہو جاتا ہے اور صفائی ممکن ہو جاتی ہے۔]]