"فہرست رمضان کے مہینے میں ہونے والی مسلمانوں کی جنگیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
* [[غزوہ بدر]]، 13 [[مارچ]][[624ء]]، بمطابق 2 [[ہجری]]، مشرکین مکہ کے ساتھ، یہ پہلی اسلامی جنگ بھی ہے۔
* [[غزوہ خندق]]، [[مارچ]][[627ء]]، بمطابق [[ذوالقعدہ]] 5 ہجری۔ قریش تو جنگ کے لئے [[شوال]] میں پہنچے، لیکن مسلمان [[خندق]] رمضان کے مہینے میں کھودتے رئے تھے، جو 3 سے 4 ہفتوں میں مکمل ہوئی۔
* [[غزوہ تبوک]]، [[اکتوبر]][[630ء]]، بمطابق [[رجب]] 9 ہجری۔ مسلمانوں کو اطلاع ملی کہ شام کے عیسائی ہرقل کی مدد سے مدینے پر حملہ کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ تبوک کے مقام پر پہنچ کر مسلمانوں کومعلوم ہوا کہ حملے کی خبر غلط تھی۔
* [[رہوڈس]] کی فتح، [[654ء]] میں، [[امیر معاویہ]] کی افواج نے۔
* [[اندلس]] کی فتح، [[710ء]]، [[طارق بن زیاد]] نے بادشاہ [[راڈرک]] کو شکست دی۔
* [[صلیبی جنگیں|جنگ عسقلان]]، 12 [[اگست]] [[1099ء]] بمطابق 22 [[رمضان]]، [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگجوں]] نے [[فاطمی]] خلافت کو شکست دی۔
 
 
 
[[زمرہ:رمضان کے مہینے میں ہونے والی مسلمانوں کی جنگیں]]
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 17 ⟵ 19:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:رمضان کے مہینے میں ہونے والی مسلمانوں کی جنگیں]]
[[زمرہ:فہرستیں (عسکریات)]]
[[زمرہ:جنگ موسم]]