"کوہ دماوند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''کوہ دماوند''' (Mount Damavand) ({{lang-fa|دماوند}} {{IPA-fa|dæmävænd||Damavand pronounce.ogg}})
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''کوہ دماوند''' (Mount Damavand)
({{lang-fa|دماوند}} {{IPA-fa|dæmävænd||Damavand pronounce.ogg}}) ممکنہ طور پر فعال [[آتش فشاں]] جو کہ [[ایران]] اور [[مشرق وسطی]] کی بلند ترین چوٹی ہے۔ [[فارسی زبان|فارسی]] دیومالا اور لوک کہانیوں اور ادب میں اسکا ایک خاص مقام ہے۔
 
[[کوہ دماوند]] بحیرہ کیسپین کے جنوبی ساحل کے قریب تہران سے 66 کلومیٹر (41 میل) شمال مشرق میں [[آمل]]، [[صوبہ مازندران]] میں واقع ہے۔