"توسیعی ورائے متن زبان تدوین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ربالہ: منتقلی 50 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q166074 پر موجود ہیں
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{غیر موزوں عنوان|ۓئے}}
{{ٹنر}}''توسیعی وراۓ متن زبان تدوین''{{ن}} ایک [[زبان تدوین]] ہے جسکے اظہاری امکانات (باالفاظ دیگر، تدوینی خصوصیات) کم وپیش [[وراۓمتن زبان تدوین|ومزت (html)]] جیسی ہی ہیں مگر اسمیں [[ترتیب جملہ]] (syntax) کو بہت نظم و ضبط سے رکھنا اہم ہوتا ہے۔ اسکے علاوہ [[توسیعی زبان تدوین|توسیعی زبان تدوین (XML)]] کی بنیاد پر قائم ہونے کی وجہ سے اسمیں [[خصلت]] (attribute) کے ليے [[حس ابجد]] (case sensitivity) کا اظہار دیکھنے میں آتا ہے۔ جبکہ اسکے برعکس [[وراۓمتن زبان تدوین|HTML]] پر [[معیاری عمومی زبان تدوین|SGML]] لاگو ہونے کی وجہ سے HTML خاصی لچکدار ثابت ہوتی ہے۔ توسیعہ وراۓ متن زبان تدوین کے انگریزی متبادل کے طور پر Extensible HyperText Markup Language کا انتخاب کیا گیا ہے اور اسکا [[:زمرہ:اوائل کلمات|اوائل الکلمات]] XHTML اپنایا جاتا ہے۔